Kufar by Tehmina Durrani

 495.00

کُفر تہمینہ کے انگریزی ناول کا اردو ترجمہ ہے۔کُفر مسلم سماج کو درپیش اس چیلنج کے بارے میں ایک سنجیدہ فکری کاوش ہے۔کُفر ایک عورت کی سچی کہانی ہے جس کے کے کرداروں جککے کرداروں کے نام اور مقامات اُس کے تحفظ کی خاطر تبدیل کر دئے کئے ہیں۔یہ کتاب نہ تو دینِ اسلام کی ترجمان ہے اور نہ ہی شرح بلکہ یہ محض ایک مسلمان عورت کی اس یادگار جدوجہد کی کہانی ہے،جو اسے سور جدید کے ایک مسلم معاشرے میں قدم قدم پہ موجود ہر اس برائی کے خلاف کرنا پڑی،جسے اسلام کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔حقیقت میں فسانے کی کچھ آمیزش یووں ناگزیر ہوئی تاکہ مذہب کے نام پہ پرورش پانے والے طاقتور طفیلی درندوں کو بے نقاب کرنے کے ساتھ ساتھ اس خوفناک انسانی المیے کے سکار کمزور اور مظلوم کرداروں کی اصل شناخت کی پردہ پوشی ہو سکے۔

Category:
Weight 0.2 kg