Maa Ka Akash by Sajida Aftab Rabbani

 1,000.00

📚Price: 1000/-
📌New, Original and Hardcover Book

آپریشن ضربِ عضب ہر پاکستانی کے لیے جذباتی وابستگی رکھتا ہے۔ جس کے لیے کئی قیمتی جانیں وطنِ عزیز کو پیش کی گئیں۔ ان میں سے کئی افسر اور جوان ایسے بھی ہیں جنہوں نے اس اہم ترین آپریشن میں کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا اور پاکستانی تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر ہوگئے۔ ایسے ہی ایک آفیسر ”کیپٹن آکاش آفتاب ربانی شہید“ بھی ہیں جنہوں نے محض تیئس سال کی عمر میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ دشمنوں کے خلاف کئی اہم آپریشن کی قیادت کرنے والے اس بہادر نوجوان شہید آفیسر کی بچپن سے لے کر فوج میں شمولیت اور کمانڈو بننے سے لے کر شہادت حاصل کرنے تک کی داستان پڑھیے ان کی سوانح حیات ”ماں کا آکاش” میں!

Category:
Weight 0.2 kg